Order for the payment of peace and security advertisement

امن و امان کے اشتہارات کی فوری ادائیگی کا حکم۔۔

پنجاب کابینہ کی سب کمیٹی برائے امن وامان کے حالیہ اجلاس میں میڈیا پرامن وامان کے اشتہارات چلانے کے بلوں کی فوری پرنٹ اورالیکٹرونک میڈیا کوادائیگی کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے ذرائع کے مطابق ان بلوں کی رقم کامجموعی حجم 34.473ملین روپے ہے۔

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں