نیوزون ملازمین 2 ماہ سے سیلری کے منتظر۔۔

نیوزون کے ملازمین تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے شدید ذہنی اذیت کا شکار ہیں۔۔ ڈائریکٹر نیوز نے کراچی پریس کلب کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی سے وعدہ کیا تھا کہ مارچ کے پہلے ہفتے میں جنوری اور آخری ہفتے میں فروری کی سیلری دے دیں گے لیکن حالات جوں کے توں ہیں۔۔کسی وعدے پر عمل نہیں کیاگیا، پپو کا کہنا ہے کہ ۔۔۔۔ نیوز ون اسلام آباد کی ٹائم پر ہے ۔ لاہور ۔ملتان، کراچی کو دسمبر تک ملی ہیں ۔۔۔۔ ٹیکنیکل کو تو نومبر سے نہیں ملی ۔۔ ڈٰیلی ویجز بھی جنوری تک کلیئر ہے۔۔تیرہ مارچ بروز بدھ کو نیوز ون کے ڈیجیٹل شعبے کے ملازمین نے کام چھوڑ ہڑتال بھی کردی تھی ۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں