tankhuahon wajubaat ka masla ab tak hal na ho saka

نیوز ون کا نیوزروم بحران کا شکار۔۔

نیوز ون چینل اس وقت بحران کا شکار ہے۔۔ کیونکہ نیوز ون کے ڈائریکٹر نیوز حافظ طارق محمود نے بطور ڈائریکٹر نیوز سما ٹی وی جوائن کرلیا ہے جب کہ حافظ طارق محمود کے نمبر ٹو خواجہ صاحب نے بطور کنٹرولر آج نیوز جوائن کرلیا ہے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ ۔۔ نیوزروم سے دو سینئر افراد کے جانے سے ادارے کو جھٹکا لگا ہے، چینل انتظامیہ ان دنوں نئے ڈائریکٹر نیوز کی تلاش کررہی ہے جس کے لئے رابطے بھی کئے جارہے ہیں۔۔حافظ طارق محمود ایک عرصہ سے نیوزون سے منسلک تھے جب کہ خواجہ صاحب بھی نیوزروم کی باریکیوں کو سمجھتے تھے۔۔ پپو نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ چینل انتظامیہ مطمئن ہے کہ حافظ صاحب جلد واپس آجائیں گے، اس اطمینان کی وجہ کیا ہے پپو نے اس کی تفصیل نہیں بتائی ۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں