News One Downsizing

نیوزون بھی شدید بحران کا شکار،چھانٹیوں کافیصلہ۔۔

نیوزون بھی شدید مالی بحران کا شکارہوگیا ہے۔۔پپو کا کہنا ہے کہ نیوزون کے ہر شعبے سے چھانٹیوں کے لئے نام مانگے گئے تھے جس کے بعد ایک فہرست تیار کرلی گئی ہے۔۔ پپو کا کہنا ہے رواں ہفتے کچھ لوگوں کو نکالاگیا ہے جب کہ فہرست کے مطابق چھانٹیوں پر عمل درآمد یکم جولائی سے ہوگا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ نیوزون میں ابھی تک سیلری کا مسئلہ بھی حل نہیں ہواہے۔۔ورکرز پریشان ہیں ایک طرف تنخواہ نہیں مل رہی دوسری طرف اب نوکری سے نکالے جانے کے خدشات بڑھ گئے ہیں۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں