نیوز ون کے اسائنمنٹ ایڈیٹر کرنٹ لگنے سے زخمی

نتخواہ کے بعد میڈیا ورکرز پر بجلی بم بھی گرائے جانے لگے،نیوز ون کراچی بیورو کے اسائنمنٹ ایڈیٹراحمد حسن دفتر میں پڑے بجلی کے تاروں  سے کرنٹ لگنے سے شدید زخمی ہوگئے،انکو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا گیا،جہاں انکی حالت خطرے سے باہر بتائی جارہی ہے ، ڈاکٹرز نے احمد حسن کو کچھ روز آرام کا مشورہ دیا ہے،نیوز ون ملازمین کے مطابق ایڈمن ڈیپارٹمنٹ کو بجلی کے کھلے تاروں سے متعلق کئی بار آگاہ کیا جاچکا ہے،مگر انتظامیہ کی جانب سے کوئی حفاظتی انتظامات نہیں کیے گئے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں