نیلم منیر کی متنازع وڈیو،سہلیوں سے دوستی ختم۔۔

معروف داکارہ نیلم منیر کی 2 سال پہلے گاڑی میں ڈانس کرنے کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا تھا۔اس ویڈیو میںگاڑی میں بیٹھی ہوئی تھیں اور ماہی وے نامی گانے پر ڈانس کر رہی تھیں ۔ اب نیلم منیر نے اس بارے میں پہلی مرتبہ اظہار خیال کردیا نجی نیوز چینل اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں جب ان سے پوچھا گیا کہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پر اداکارہ اس سے پریشان ہوئیں تو انہوں نے کہا لوگوں کی تنقید سے وہ متاثر نہیں ہوئیں نہ ہی پریشان نہیں ہوئی بلکہ انہوں نے اسے اپنایا کیونکہ اس سے انہیں بہت زیادہ عزت ملی، لوگوں نے اسے بہت پسند کیا اور انہیں پیار دیا۔جب اس موقع پر موجود دوست کے بارے میں ان سے سوال کیا گیا تو نیلم منیر کا کہنا تھا اس وقت ان کی سہلیاں ان کے ساتھ تھیں مگر اب ان سے دوستی باقی نہیں رہی۔

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں