nawaz sharif ki kia deal hui

نوازشریف نے ڈان لیکس پر زبان کھول دی۔۔

سابق وزیراعظم نوازشریف نے آل پارٹیز کانفرنس میں آخر کار ڈان لیکس کے معاملے پر خاموشی توڑ دی ہے اور کہاہے کہ چار سال پہلے اکتوبر 2016 میں قومی سلامتی کے امور پر بحث کے دوران جب توجہ دلائی گئی کہ ہمارے دوستوں سمیت دنیا بھر کے ممالک کو ہم سے شکایت ہے ، ایسے اقدامات کرنے چاہیے کہ دنیا ہماری طرف انگلیاں نہ اٹھائے تو اسے ڈان لیکس بنا دیا گیا۔ نوازشریف کا کہناتھا کہ ایجنسیوں کے اہلکاروں پر مشتمل جے آئی ٹی بنی، ثبوت تو کسی کے خلاف کچھ نہ ملا تو پراپیگنڈہ مشینوں کے ہاتھوں ہمیں اور مجھے بھی غدار اور ملک دشمن ٹھہرا دیا گیا ، وزیر اعظم کے احکامات کو ایک ماتحت ادارے کے اہلکار کی کی گئی ٹویٹ میں مسترد کا ٹائٹل ادا کر دیا گیا ۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں