national press club mukhtalif committees ki tashkeel 210

نیشنل پریس کلب، مختلف کمیٹیوں کی تشکیل۔۔

نیشنل پریس کلب کیفے ٹیریا کی آؤٹ سورسنگ کا فیصلہ کر لیا گیا۔ صدر اظہر جتوئی کی زیر صدارت اجلاس کی نظامت سیکرٹری نیئر علی نے کی۔ اجلاس میں این پی سی کی انتظامی کمیٹیوں کی تشکیل کو حتمی شکل دی گئی جبکہ راولپنڈی کیمپ آفس کمیٹی‘ ڈسپلن اینڈ سکیورٹی‘ سکروٹنی‘ ڈیجیٹلائزیشن، ایجوکیشن، ادبی، کیفے ٹیریا، آؤٹ سورس، سپورٹس، کشمیر افیئرز، کلچرل، ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن، آئینی، ایونٹ مینجمنٹ، انشورنس اینڈ ہیلتھ کارڈ، اینٹی حراسمنٹ اور میڈیا کوریج کوارڈنیشن کمیٹیوں کے ناموں کو فائنل کر کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں