nargis nazeba tasveerein leaks 227

نرگس نے ساتھی فنکاراؤں کے خلاف ایف آئی سے رجوع کرلیا۔۔

اسٹیج اداکارہ نرگس نے ساتھی فنکارہ کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) سے رجوع کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق اداکارہ نرگس اپنے وکیل زین علی قریشی ایڈووکیٹ کے ہمراہ ایف آئی اے سائبرکرائم کے دفتر میں پیش ہوئیں جہاں مریم حسین اور عابدہ عثمانی کے خلاف مقدمے کی درخواست دائر کر دی۔اداکارہ نرگس نے مقدمہ درج کرنے کے لیے دی جانے والی درخواست میں مؤقف اپنایا کہ عابدہ عثمانی اور مریم حسین نے ہتک عزت کی ہے ۔اداکارہ نے درخواست میں ایف آئی اے سے مقدمہ درج کرنے کی استدعا کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں