namor singer nadeem jaffry corona ka shikaar

نامور گلوکار ندیم جعفری کورونا کا شکار۔۔۔

نامور اداکار و گلوکار ندیم جعفری کورونا کا شکار ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق نامور گلوکار، کمپیئر اور کمنٹیٹر فخر عالم نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں ندیم جعفری کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بارے میں بتایا۔فخر عالم نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ میرا بہت ہی پیارا دوست ندیم جعفری کورونا کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے، انہیں تمام لوگوں کی دعاو¿ں، نیک تمناوں اور پیار کی ضرورت ہے۔ شکریہ۔خیال رہے کہ پاکستان میں اب تک کورونا وائرس کے باعث 2 لاکھ 98 ہزار 905 افراد متاثر اور 6342 جاں بحق ہو چکے ہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں