naeem bukhari ki taainaati supreme court ke ahkamaat ki khilaaf warzi

نعیم بخاری کی تعیناتی سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی قرار۔۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سرکاری ٹی وی کے چیئرمین نعیم بخاری کی تعیناتی کیخلاف درخواست نمٹاتے ہوئے کہا ہے کہ نعیم بخاری کی تعیناتی سپریم کورٹ کی مقرر کردہ گائیڈ لائنز کے مطابق نہیں تھی ، نئے چیئرمین کی تعیناتی کے وقت حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو مدنظر رکھے،چیف جسٹس اطہر من ﷲ نے سرکاری ٹی وی کے چیئرمین نعیم بخاری کی تعیناتی کیخلاف درخواست ہدایات کے ساتھ نمٹا دی، عدالت نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے پرانے نام کو بھی دوبارہ زیر غور لایا جا سکتا ہے اورعمر کی حد میں گنجائش پیدا کرنے کی صورت میں حکومت کو اسکی وجوہات دینا ہونگی، دوران سماعت نعیم بخاری کے وکیل نے بتایا کہ وزارت اطلاعات نے ایم ڈی سرکاری ٹی وی کی بحالی کو بھی ہائیکورٹ آرڈر سے جوڑ دیا ہے۔

ماہرہ خان نے آخرکار خاموشی توڑ دی۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں