Nadeem Raza joined GTV 930

ندیم رضا نے جی ٹی وی جوائن کرلیا۔۔

ہم نیوز سے مستعفی ہونے والے ڈائریکٹر نیوز ندیم رضا نے کراچی میں جی ٹی وی جوائن کرلیا وہ جی ٹی وی میں بطور ڈائریکٹرنیوزاینڈ پروگرامنگ اپنے فرائض انجام دیںگے۔۔ ندیم رضا پیر کے روز سے جی ٹی وی جوائن کریں گے۔۔

 

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں