ندیم ملک اور سما میں پھر سے رابطے

پپو نے انکشاف کیا ہے کہ ہم نیوزکے نائب صدر اور معروف اینکر پرسن  ندیم ملک نے سما میں واپسی کے لئے پھر سے پر تولنا شروع کردیئے ہیں، اس سلسلے میں ایک اہم ملاقات اسلام آباد میں بدھ کے روز ہوئی۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ  ندیم ملک سمانیوز میں بطور پریزیڈنٹ جوائن کرسکتے ہیں، اس سلسلے میں ابتدائی گفت و شنید میں کافی باتوں پر کھل کر اظہار خیال کیا گیا۔۔ پپو کے مطابق ندیم ملک بہت جلد ہم نیوز کو خیرباد کہہ دیں گے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں