سیاسی طنزومزاح کے بانی نیونیوز پہنچ گئے

نیب نیونیوز پہنچ گیا۔۔ جی ہاں لیکن یہ وہ نیب نہیں جو سب کو شکنجے میں لے لیتا ہے بلکہ اس بار نیب عوام کے غموں کو شکنجے میں لینے آرہا ہے۔۔ سیاسی طنزومزاح کے بانی  مصطفیٰ چودھری اپنی ٹیم کے ساتھ نیونیوز پر اپنا پروگرام “نیب” جلد شروع کرنے جارہے ہیں۔۔یہ ٹیم اس سے پہلے آج نیوز پر فورمین شو اور جیونیوز پر بی این این کرکے دھوم مچاچکی ہے۔۔ بول نیوز نے اس ٹیم کو ہائر تو کیا تھا لیکن ان کی صلاحیتوں کے مطابق کام نہیں لیا اور انہیں ضائع کردیا۔۔ اب یہ ٹیم کافی عرصے کے گیپ کے بعد پھر سے میدان میں اتررہی ہے۔۔ جس میں ناظرین کے لئے یہ ٹیم بہت کچھ نیا لے کر آئے گی۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں