mureed abbas qatal case | Ehem gawah ka bayaan online record hua

مرید عباس قتل کیس، مفرورملزم کی تمام جائیداد ضبط

کراچی میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے اینکر مرید عباس قتل کیس میں مفرور ملزم عادل زمان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کی کارروائی شروع کرنے کی ہدایت کردی ہے۔۔سینٹرل جیل میں قائم جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی کے روبروکیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ مفرور ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ، ملزم کی حاضری کے لئے اخبار میں اشتہار شائع کرادیا، اشتہار کے متن کے مطابق ملزم عادل زمان کے پی کے میں روپوش ہو چکا ہے۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں