1,452

اینکر پرسن مرید عباس کھر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جانبحق

بول نیوز کے کانٹینٹ منیجر اور اینکر پرسن مرید عباس کھر جاں بحق ، تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن مرید عباس کو ڈیفینس کے علاقے خیابان جامی  میں نامعلوم افراد نے اس وقت نشانہ بنایا جب مرید عباس دفتر سے گھر جا رہے تھے، راستے میں مقامی ہوٹل کھانے کے لئے رکے،  گاڑی میں سوار مسلح افراد نے ہوٹل میں گھس کر مرید عباس کو فائرگ کر کے حانبحق کیا، اینکر پرسن کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے،

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں