muhammad malick joined Hum News

محمدمالک نے ہم نیوز جوائن کرلیا

سابق ایم ڈی پی ٹی وی ، سینئر صحافی اور معروف اینکرپرسن محمد مالک سے متعلق اطلاعات ہیں کہ وہ ہم نیوز کے معاملات سنبھالیں گے۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ انہیں ڈائریکٹر نیوز ندیم رضا کے اوپر لایاگیا ہے، تاکہ نیوز کے معاملات دیکھ سکیں۔۔ محمدمالک کو ہم نیوز میں بطور گروپ پریزیڈنٹ لایاجارہا ہے، پپو کا کہنا ہے کہان کے بیٹے کی دسمبر کے آخری ہفتے میں لاہور میں شادی ہے جس کے بعد وہ ہم نیوز کے معاملات دیکھنا شروع کرینگے۔۔ پپو کے مطابق محمد مالک کو کہاگیا ہے کہ ہم نیوز میں پچھلے ایک سال کے دوران ساٹھ سے ستر کروڑ روپے کا نقصان ہوچکا ہے ، محمد مالک اپنی ٹیم کے ہمراہ جلد ہم نیوز میں ایکشن میں نظر آئیں گے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں