Mubashir Luqman Left Samaa 609

مبشر لقمان سماء ٹی وی سے مستعفی

معروف ٹی وی اینکر مبش لقمان نے سماء ٹیلی ویژن کو خیرباد کہہ دیا ہے ، نہ صرف خود بلکہ پروگرام کھرا سچ کی پوری ٹیم نے اپنا استعفی جمع  کرادیا ہے، مبشر لقمان اپنا نوٹس پیریڈ پورا کرنے کے بعد کسی دوسرے چینل پر نظر آئیں گے ، فی الحال انہیوں نے اپنے مداحوں کو بتایا ہے کہ وہ سماء ٹی وی سے اپنا آخری ۔پروگرام 27 دسمبر 2018 کو کریں گے۔ پپو کا کہنا ہے کہ ان کی ایک دو چینلز سے بات چیت چل رہی ہے ا دیکھنا یہ ہے کہ کون سے چینل پہ معاملات ڈن ہوتے ہیں۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں