Mubashir Luqman Joins 24 News

مبشرلقمان نے 24نیوز جوائن کرلیا

معروف اینکر مبشر لقمان نے اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ ٹوئنٹی فور نیوز جوائن کرلیا جہاں سے وہ ہر پیر اے جمعرات رات دس بجے اپنا ٹاک شو کھراسچ پیش کریں گے۔۔ مبشر لقمان اس سے پہلے سما میں تھے جہاں ان کے بولڈ کانٹینٹ کو سما انتظامیہ برداشت نہ کرسکی جا کی وجہ سے مبشر لقمان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ریزائن دے دیا

Mubashir Luqman Tweet

How to Write for Imran Junior website

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں