eleection survey koi channel na chalae

مارننگ شوز کیس،پیمرا نے جواب جمع کرادیا۔۔

لاہور ہائیکورٹ میں مارننگ شوز میں مبینہ غیر اخلاقی حرکات کے خلاف دائر درخواست پر پیمرا نے اپنا جواب جمع کروا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ اس نوعیت کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ء ہے ،سپریم کورٹ میں آرٹیکل 19 کی تشریح کی جارہی ہے ۔ جسٹس جواد حسن نےاستفسار کیا کہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہے تو ہائیکورٹ کیسے کارروائی کرسکتی ہے ؟ اور سماعت 21دسمبر تک ملتوی کر دی۔

koi insan nahi | Javed Chaudhary
koi insan nahi | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں