شوبز انڈسٹری کی مشہور جوڑی اداکارہ یاسر نواز اور ندا یاسر اپنا یوٹیوب چینل لانچ کرنے جا رہے ہیں۔پاکستانی شوبز کی جوڑی کے وی لاگز میں کیا نیا ہوگا ؟ تفصیلات کے مطابق معروف میزبان اور اداکار ندا یاسر اب بالکل نئے روپ میں نظر آئیں گی۔ اس دفعہ نہ وہ مارننگ شو کی میزبانی کریں گی نہ ہی ایکٹنگ کرتی نظر آئیں گی ،بلکہ اپنے نئےیوٹیوب چینل میں ایک نئے انداز میں سامنے آئیں گی۔ادکارہ ندا اوریاسر نے اپنے نئے یو ٹیوب چینل کا پہلا ٹیزر سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر جاری کر دیا ہے۔ مداح ان کے نئے انداز اور یوٹیوب میں وی لاگز دیکھنے کے لئے بے تاب نظر آرہے ہیں۔ادکارہ ندایاسر نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ میں اپنے نئے ٹورز کے بارے میں سب کو آگاہ کرتے ہوئے کچھ تصاویر شئیر کیں ۔جس میں ادکارہ اور ان کے شوہر یاسر کسی ٹرولنگ وینو کےلئے جا رہےہیں۔
![chaar hurf | Imran Junior](https://imranjunior.com/wp-content/uploads/2020/03/how-to-write.jpg)
Facebook Comments