چار کا ٹولہ اور آج نیوزمیں برطرفیاں۔۔۔

چار کے ٹولے کی باہمی رضامندی سے پسند ناپسند کی بنیاد پر آج نیوزمیں برطرفیوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔۔ گزشتہ چند روز میں کراچی، لاہور، اسلام آباد،پشاوروغیرہ سے چالیس سے زائد ورکرز کو فارغ کردیا گیا۔۔ جمعرات کے روز بھی ادارے کے لئے بارہ سال سے خدمات انجام دینے والے اسپورٹس رپورٹر کو بغیر کوئی نوٹس دیئے فائر کردیاگیا جب کہ ایک پرڈیوسر کو بھی برطرفی کا پروانہ تھمادیاگیا۔۔ پپو کا کہنا ہے کہ آج نیوز میں برطرفیوں کا سلسلہ فی الحال جاری رہے گا لیکن صرف وہی لوگ نکالے جائیں گے جو چار کے ٹولے کی فیوریٹ لسٹ میں شامل نہیں۔۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں