عظمی بخاری کی جعلی وڈیوکیس،ملزم کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ۔۔ 200

محسن نقوی کے خلاف اپیل پر سماعت سے معذرت۔۔

لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بینچ نے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی اپیل پر سماعت سے معذرت کر لی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان اور جسٹس مسعود عابد نقوی پر مشتمل بنچ نے اپیل پر ابتدائی سماعت کی بنچ کے ایک رکن نے اپیل پر سماعت سے معذوری کا اظہار کیا دو رکنی بنچ نے اپیل چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو بھجوا دی اور سفارش کی کہ اسکو سماعت کیلئے دوسرے بنچ کے روبرو پیش کیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں