mohsin naqvi ka protocol security na lene ka aelan

محسن نقوی کا قابل تقلید فیصلہ

سٹی نیوز نیٹ ورک کے روح رواں اور سٹی فورٹی ٹو، 24 نیوز سمیت کئی چینلز کے مالک نے ایک اور قابل تقلید عمل کیا ہے۔۔پپو کا کہنا ہے کہ محسن نقوی نے اپنے ایک مرحوم  ورکر کی فیملی کے لئے کچھ اچھے فیصلے کئے ہیں۔۔پپو کے مطابق محسن نقوی نے مرحوم حنیف عاصم کی فیملی اور پانچ بچوں کے اخراجات، گھر کے کرایہ اور تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا ہے جب کہ گھر کے اخراجات کیلئے فکس رقم دینے اور بڑے بچے کو نوکری دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔۔پپو کا کہنا ہے کہ محسن نقوی کا یہ عمل دیگر چینلز مالکان کے لئے واضح پیغام ہے کہ وہ بھی اپنے کارکنوں اور ان کے اہل خانہ کا خیال رکھیں ساتھ ہی پپو نے محسن نقوی سے اپیل کی ہے کہ انہوں نے عید سے قبل جن ورکرز کو نوکریوں سےنکالنے کے نوٹس جاری کئے ہیں انہیں فوری واپس لیا جائے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں