majid nizami se mir shakeel ul rehman tak

میرشکیل سے تحقیقات کی رپورٹ عدالت میں جمع۔۔

نیب لاہور نے جنگ اور جیو کے ایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کیخلاف گزشتہ جسمانی ریمانڈ کے دوران کی گئی تحقیقات کی رپورٹ احتساب عدالت لاہور میں جمع کرادی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مزید تحقیقات کیلئے وقت درکار ہے جبکہ رواں ہفتے مزید تفصیلی بیان بھی قلمبند کئےجائیں گے ۔تحقیقات کے دوران اس وقت کے ڈائریکٹر لینڈ ایل ڈی اے نے اس وقت کی یادیں تازہ کرنے کیلئے ایک ہفتے کا وقت مانگا ہے۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں