mir shakeel ka fard jurm se inkaar

میرشکیل کے عدالتی ریمانڈ میں مزید توسیع۔۔

لاہور کی احتساب عدالت نےگزشتہ روز جنگ اور جیو نیوز کےایڈیٹر انچیف میر شکیل الرحمٰن کے خلاف پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں ان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع کر دی ۔مزید کارروائی 15 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی۔ میر شکیل الرحمٰن کی طرف سے امجد پرویز ایڈووکیٹ، سابق ڈی جی ایل ڈی اے ہمایوں فیض رسول کی طرف سے حیدر رسول مرزا ایڈووکیٹ اور ملزم میاں بشیر احمد کی طرف سے رانا مشتاق احمد ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔واضح رہےکہ ایڈیٹر انچیف جنگ جیو گروپ میر شکیل الرحمٰن نجی جائیداد کے34سال پرانے معاملے میں 202روز سے قید میں ہیں ۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں