پپو نے انکشاف کیا ہے کہ میٹرو ون نیوز چینل نے بدھ کے روز اپنے تمام ملازمین کو باضابطہ طور پر ان کی ملازمت ختم ہونے کا بتا دیا، پپو کے مطابق چینل انتظامیہ نے ملازمین کو کہا ہے کہ کو بغیر تنخواہ کے کام کرسکتا ہے وہ کرے، ادارہ اب کسی کو تنخواہ نہیں دے سکتا۔ پپو کا مزید کہنا ہے کہ کچھ عرصے قبل میٹرو نیوز کو پیمرا نے واجبات کی عدم ادائیگی پر بند کردیا تھا جس کے بعد سے اب تک چینل کھل نہیں سکا ہے۔ ملازمین کا کہنا ہے کہ کافی کوششوں کے باوجود چینل نہ کھلنے کے باعث چینل انتظامیہ مایوسی ک شکار ہوگئی ہے جس کے بعد وہ یہ اعلان کرنے پر مجبور ہوئے۔۔
1,913
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل