taqatwar logo keliye qanoon nai

میرے پیروں سے آپ کو کیا لینا دینا؟ آمنہ الیاس

معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس نے اپنے پاﺅں پر تنقید کرنے والے کو کھری کھری سنا دیں۔ ایک ٹی وی پروگرام میں اپنے پیروں پر کی جانے والی تنقید سے متعلق بات کرتے ہوئے آمنہ الیاس نے بتایا کہ میں نے اداکارہ ایمن خان کے ہمراہ منال کے ویڈنگ ڈنر کی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی جس پر کیا جانے والا ایک کمنٹ بہت وائرل ہوا تھا۔ وائرل کمنٹ میں صارف نے لکھا تھا کہ باجی جتنا میک اپ اپنے feets پر لگایا ہے تھوڑا پاﺅں پر بھی لگالیتی، جس پر میں نے صارف سے کمنٹ کرتے ہوئے پوچھا کہ foot یا feet؟ دوسرا سوال یہ کہ آپ نے چاٹنا ہے کیا؟ جس کے پیش نظر میرا مقصد یہ تھا کہ میرے پیروں سے آپ کو کیا لینا دینا؟

chaar hurf | Imran Junior
chaar hurf | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں