Skip to content
  • Privacy Policy
  • ملٹی میڈیا
Desktop Logo
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
Mobile Logo
  • فرنٹ پیج
  • سینہ بہ سینہ
  • مخبریاں
    • صحافی کی آواز
    • خبر پر ایکشن
  • ملٹی میڈیا
  • عمران + یات
  • بلاگ
  • بول تحریک
  • میڈیا جابز
  • اسپورٹس
  • ٹیکنالوجی
اہم خبریں
تنخواہیں نہ ملنے پر پبلک نیوزمیں اجتماعی استعفے۔۔۔ رواں سال صرف لاہور میں 800 صحافی بیروزگار ۔۔۔ پروگریسیو گروپ کا لاہور پریس کلب میں احتجاج نویں ہفتے بھی جاری۔۔۔۔ پیکا کیس، اقرارالحسن پر بیس نومبر کو فردجرم عائد کی جائے گی۔۔۔ ڈاکٹر اکبر نیازی ہسپتال اورنیشنل پریس کلب کے درمیان طبی سہولیات کی فراہمی کا معاہدہ۔۔۔ پچیس کردار کئے معاوضہ ایک فنکار کے برابرملا، حنا دلپذیر۔۔۔ بیٹی کے سابق سسرال والےپوتے،پوتیوں تک کا نہیں پوچھتے، بشریٰ انصاری۔۔۔ پردے میں بھی خواتین کو ہراساں کیاجاتا ہے، حنابیات خواجہ۔۔۔ خاتون صحافی کے خلاف سوشل میڈیا پر تضحیک آمیز مہم۔۔۔ فنکار نجی زندگی سوشل میڈیا پرشیئر نہ کریں، مہوش حیات۔۔۔
skardu mein shadi karugi 243
  • فیس بک
  • ٹویٹر
  • واٹس ایپ
  • ای میل

میرے نام سے فیس بک اکاؤنٹ رپورٹ کریں، جنت مرزا۔۔

0 تبصرے ijcloned اپریل 23, 2021April 23, 2021
Share this on WhatsApp

پاکستان کی نمبر ون ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ جنت مرزا نے فیس بُک پر اُن کے نام سے منسوب جعلی اکاؤنٹ کو رپورٹ کرنے کی اپیل کردی۔حال ہی میں جنت مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی اسٹوریز شیئر کیں جن میں اُنہوں نے اپنے نام سے منسوب جعلی فیس بُک اکاؤنٹ کے اسکرین شاٹ شیئر کیے۔جنت مرزا کی جانب سے شیئر کیے گئے اسکرین شاٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُن کے نام سے بنایا گیا فیس بُک اکاؤنٹ تصدیق شدہ ہے جبکہ اُس اکاؤنٹ کو 48 ہزار سے زائد صارفین نے فالو کیا ہوا ہے۔ٹک ٹاک اسٹار نے اپنی انسٹا اسٹوری میں کہا کہ ’فیس بُک پر موجود یہ میرا اکاؤنٹ نہیں ہے۔اُنہوں نے کہا کہ ’نقالی ایک جرم ہے، براہِ کرم اس جعلی اکاؤنٹ کو رپورٹ کریں۔

ارطغرل کا پاکستانی ورژن بھی تیار۔۔
social media marketing
Share this on WhatsApp

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

  • سخت نا پسند 0 Votes
  • بہتر ہو سکتی تھی 0 Votes
  • ٹھیک ہے 0 Votes
  • اچھی ہے 0 Votes
  • بہت اچھی ہے 0 Votes

مزید پڑھیں

تنخواہیں نہ ملنے پر پبلک نیوزمیں اجتماعی استعفے۔۔۔
تنخواہیں نہ ملنے پر پبلک نیوزمیں اجتماعی استعفے۔۔۔
رواں سال صرف لاہور میں 800 صحافی بیروزگار ۔۔۔
رواں سال صرف لاہور میں 800 صحافی بیروزگار ۔۔۔
پروگریسیو گروپ کا لاہور پریس کلب میں احتجاج نویں ہفتے بھی جاری۔۔۔۔
پروگریسیو گروپ کا لاہور پریس کلب میں احتجاج نویں ہفتے بھی جاری۔۔۔۔
پیکا کیس، اقرارالحسن پر بیس نومبر کو فردجرم عائد کی جائے گی۔۔۔
پیکا کیس، اقرارالحسن پر بیس نومبر کو فردجرم عائد کی جائے گی۔۔۔
ڈاکٹر اکبر نیازی ہسپتال اورنیشنل پریس کلب کے درمیان طبی سہولیات کی فراہمی کا معاہدہ۔۔۔
ڈاکٹر اکبر نیازی ہسپتال اورنیشنل پریس کلب کے درمیان طبی سہولیات کی فراہمی کا…
پچیس کردار کئے معاوضہ ایک فنکار کے برابرملا، حنا دلپذیر۔۔۔
پچیس کردار کئے معاوضہ ایک فنکار کے برابرملا، حنا دلپذیر۔۔۔

Powered by Team Imran Junior

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے فارم کی مدد سے تلاش کریں