اداکار نعمان اعجاز کا کہنا ہے کہ عمر کے بڑھنے کے ساتھ نظر تو کمزور ہوجاتی ہے لیکن بڑھتی عمر کے ساتھ سمجھنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے ۔اداکار نے کہا کہ شوبز کے معاشقے میری ذاتی زندگی کامعاملہ ہے ،لوگوں کو گالیاں نکالنے دیں اور اپنے ذہنوں کو گندا کرنے اور کڑھنے دیں۔ یہ پاکستانیوں کی عادت ہے ، ان کو اپنی زندگیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے ہرکوئی اپنے گریبان میں نہیں جھانک رہا، بس دوسرے پر انگلی اٹھانے کی عادت ہے ۔

Facebook Comments
