khawateen kisi bhi sangeen ilzamaat laga sakti hei 347

میشاشفیع کا منیجر اور اداکارہ عفت عمر کی گواہی۔۔

لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کے ہتکِ عزت کے دعویٰ کی سماعت کے دوران عدالت میں میشا شفیع کا منیجر سید فرحان اور ادکارہ عفت عمر بطور گواہ پیش ہو گئے۔عدالت نے میشا شفیع کے خلاف کیس کو ایڈیشنل سیشن جج امتیاز احمد کی عدالت میں ٹرانسفر کر دیا۔لاہور کی سیشن عدالت نے دونوں گواہوں کو 16 نومبر کو دوبارہ طلب کر لیا۔گلوکار علی ظفر نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ میشا شفیع نے ہراساں کرنے کے جھوٹے الزامات عائد کیئے۔انہوں نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ میشا شفیع کو ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے۔

انسٹاگرام  اب فیس بک جیسا فیچر متعارف کرائے گا۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں