Media owners got 50 percent of advertisement payment

اشتہارات کا50 فیصد مالکان کو مل گیا۔۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہےکہ میڈیا انڈسٹری کیلئے اچھی خبر ہے کہ اشتہارات کی مد میں 50 فیصد ادائیگی کر دی گئی ہے صوبائی حکومتوں نے بھی ادائیگیاں کی ہیں ، اب فوری ریلیف دیا گیا ہے ، اور وزیر خزانہ اسد عمر نے تصدیق کی ہے ، نیوزپرنٹ پر ریگولیٹری ڈیوٹی 5 فیصد سے کم کرکے ایک فیصد کردی گئی ہے ۔ امید ہے اور دعاہے کہ اس کا فائدہ کارکن صحافیوں کو پہنچے ۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں