bushra bibi hamid mir or saleem saafi ke programs band karana chahti thin 462

میڈیا مالکان اپنے سپاہیوں کی حفاظت یقینی بنائیں، فردوس اعوان

وزیراعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہاہے کہ میڈیا کورونا کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہاہے، میڈیا مالکان اپنے سپاہیوں کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنائیں۔معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹ میں کہاہے کہ میڈیا کورونا کے خلاف جنگ میں ہراول دستے کا کردار ادا کر رہاہے، میڈیا مالکان اپنے سپاہیوں کی سلامتی اور حفاظت کو یقینی بنائیں، انہوں نے کہاکہ عوام کو آگاہی دینے میں میڈیا کا کلیدی کردار ہے،میڈیا کے سپاہیوں کی فلاح حکومت کی ترجیح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں