media keliye city police chief ka focal person namazad 264

میڈیا کیلئے سٹی پولیس چیف کا فوکل پرسن نامزد۔۔

کراچی پولیس چیف نے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداران کو کراچی پولیس آفس میں مدعو کیا۔ اس موقع پر خادم حسین رند نے جرائم کی بیخ کنی کے حوالے سے پولیس اور میڈیا کے اشتراک پر زور دیا۔ خادم حسین رند نے پی آر او ابرار حسین بلوچ کو میڈیا کے ساتھ مربوط اشتراک بنانے کی بھی ہدایات کی اور میڈیا پرسنز کو درپیش مسائل کے تدارک کیلئے ابرار بلوچ کو اپنا فوکل پرسن نامزد کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں