Khawaja Asif

میڈیا ہاؤسزاب بزنس ہاؤسز بن گئے، خواجہ آصف۔۔

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی اور سابق وزیرخارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ  اگر حکومت کی طرف سے اشتہارات کے پیسے جاری کردیے گئے تو کیوں صحافیوں کو تنخواہیں نہیں دی جارہی ہیں۔۔قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ  30 لاکھ تک اینکرز کو دینے والے صحافیوں کو چند ہزار کی تنخواہ کیسے نہیں دے سکتے؟اس معاملے پر ایوان میں مکمل بحث کرائی جائےصحافت صرف صحافیوں کا پیشہ رہ گیا ہے، میڈیا ہاؤسز اب بزنس ہاؤسز میں تبدیل ہوچکے۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں