پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے شعبہ اشتہارات نے اشتہارات کی مد میں مختلف سرکاری اداروں سے کروڑوں روپے کی ادائیگی کو قلیل مدت میں یقینی بنایا۔۔پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے شعبہ اشتہارات نے اشتہارات کی مد میں مختلف سرکاری اداروں سے کروڑوں روپے کی ادائیگی کو قلیل مدت میں یقینی بنایا،شعبہ اشتہارات کی انتھک محنت کے باعث میڈیا اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں کی بروقت ادائیگی ممکن ہوئی۔پرنسپل انفارمیشن آفیسر سہیل علی خان نے شعبہ اشتہارات کے افسران اور ملازمین کی کارکردگی کوسراہا۔

Facebook Comments
