pemra ki pabandi challenge karne ka aelan 381

میڈیا ہاؤسزکو ستر کروڑ کی ادائیگی ۔۔

وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی ہدایات کے مطابق میڈیا اداروں کو سترکروڑ روپے کی ادائیگی مکمل کر لی ہے۔ یہ بقایا جات ایک طویل عرصے سے ادا نہیں کئے گیے تھے۔ ان ادائیگیوں سے میڈیا ورکرز کے مالی مسائل میں کمی آئی ہے اور اداروں کو تحفظ ملا ہے، اب بھی ادارے اگر تنخواہیں نہیں دیتے تو زیادتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں