saba qamar se taluqaat barhana chahta hu | Syed Jibran 371

مسجد میں رقص کیس، فوری چالان طلب۔۔

اداکارہ صبا قمر کا مسجد وزیر خان میں رقص کرنے کے مقدمے کا فوری چالان طلب کر لیا گیا۔۔ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر لاہور نے ڈی ایس پی سٹی کو ہدایات جاری کردی۔ احکامات جاری کئے گئے کہ ایک سال سے اداکارہ صباء قمر کا چالان زیر التوا ہے ۔ ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر رائے مشتاق نے مزید احکامات جاری کئے کہ تھانہ اکبری گیٹ فوری اداکارہ صباء قمر کا چالان عدالت میں جمع کر ائے ۔ اداکارہ صباء قمر نے سیشن کورٹ سے عبوری ضمانت کروا رکھی ہے ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں