koi dhamki nahi mili anwar maqsood

معروف ٹی وی اینکر کا تمام چینلز کو مشورہ۔۔

مصنف اور میزبان انور مقصود نے کہا ہے کہ میں نے اس سے بدترین وقت نہیں دیکھا، پوری دنیا صرف ایک چھینک اور کھانسی کے ڈر سے گھروں میں محصور ہے ۔انہوں نے ایک انٹرویو میں کہاکہ مجھے آج کل ٹی وی پر کھانے پکانے کے تیل کے اشتہارات دیکھ کر بہت افسوس ہوتا ہے ، ان اشتہارات میں لوگ بہترین پکوان تیار کرتے نظر آتے ہیں، میں درخواست کرتا ہوں کہ اس وقت اس قسم کے اشتہارات نشر نہ کئے جائیں، پاکستان میں اس وقت بہت سے افراد ایسے ہیں جن کے گھروں میں کھانے کیلئے کچھ موجود نہیں۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں