maroof gulukaara ka saabik shohar par tashaddud ka muqadma

معروف گلوکارہ کاسابق شوہر پر تشدد کا مقدمہ۔۔

گلوکارہ صنم ماروی نے الزام لگایا ہے کہ ان کے سابق شوہر نے ان پر تشدد کیا اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی۔گلوکارہ صنم ماروی نے تھانہ اسلام پورہ میں سابق شوہر حامد علی بہلول اور ساتھیوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروا ئی ہے جس میں کہا ہے کہ شوہر نے مجھ پر تشدد کیا اور اپنے بھائی کے ساتھ مل کر اغوا کی کوشش کی۔صنم ماروی کی ایف آئی آر تھانہ اسلام پورہ میں درج کر لی گئی ہے۔

ارطغرل کا پاکستانی ورژن بھی تیار۔۔
social media marketing
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں