momina mustehsan ke insta account se tasveer gayab 245

معروف گلوکارہ کوروناوائرس کا شکار۔۔

گلوکارہ مومنہ مستحسن بھی کورونا وائرس کی شکار ہوگئیں۔کورونا مثبت آنے سے متعلق انھوں نے مداحوں کو فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ کے ذریعے آگاہ کیا۔مومنہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا ہے، جبکہ انھوں نے اپنی تصویر بھی اس اسٹوری میں شیئر کی۔ گلوکارہ نے ساتھ میں لکھا کہ تصویر کے لیے کوئی میک نہیں، کوئی فلٹر نہیں، صرف کوویڈ-19 ہے۔ساتھ میں ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ان کی زندگی میں قرنطینہ موڈ آن ہوگیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں