showbiz mein peso ki khatir jhoot phelaya jata hai 264

معروف اداکارہ کو گھر کے باہر لوٹ لیاگیا۔۔

اداکارہ حرا مانی کے ساتھ ڈکیتی کی واردات پیش آئی ہے۔اداکارہ حرا مانی بچوں کے ساتھ  اپنی گاڑٰی میں گھر پہنچی تھیں۔ جب وہ گاڑی سے نکلنے کی کوشش کرنے لگیں تو اسی دوران دو موٹرسائیکلوں پر سوار مسلح ملزمان آئے اور اداکارہ سے موبائل فون اور قیمتی اشیا چھین کر فرار ہوگئے۔اداکارہ کے ساتھ پیش آنے والی واردات کی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے جس میں ڈاکوؤں کو ڈکیتی کے بعد آسانی کے ساتھ فرار ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں