hum news mein bartarfion ki hawa chal pari

مالک کا شو آف ائر کردیاگیا۔۔

ہم نیوز نے محمد مالک کا شو آف دی ایئر کر دیا ہے۔یہ فیصلہ کالعدم صحافی حامد میر کی بطور تجزیہ کار شرکت کی وجہ سے کیا گیا، سمیع ابراہیم، صدر اور منیجنگ ڈائریکٹر بول نیوز گروپ نے ٹویٹر پر پوسٹ کیے گئے ایک ویڈیو پیغام میں دعویٰ کیا۔ٹی وی اینکر محمد مالک کا شو صرف اس لیے بند ہوا کہ حامد میر کو بطور تجزیہ کار مدعو کیا گیا تھا،” انہوں نے اس عمل کو آزاد صحافت پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا۔ان کے مطابق یہ پوری صحافی برادری کے لیے باعث شرم ہے۔ انہوں نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ ‘ہو سکتا ہے ہم حامد میر کی رائے سے متفق نہ ہوں لیکن ٹی وی پر آزادانہ اظہار خیال کرنا ان کا حق ہے’۔ انہوں نے صحافی برادری پر زور دیا کہ وہ ریاستی طاقت کے مبینہ غلط استعمال کے خلاف آواز اٹھائے۔

sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
sentaalis ka pakistan | Javed Chaudhary
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں