maroof meezban 8 saal baad phir maa bangyin 284

مداحوں سے دور نہیں رہ سکتی، خاتون میزبان۔۔

اداکارہ و میزبان صنم جنگ نے کہا ہے کہ اینکر بننے کے باوجود اندر کا فنکار مجھے بے چین کئے رکھتاہے ،اپنے مداحوں سے دوربھی نہیں رہ سکتی ،اس لئے اب کسی ڈرامے میں کام کرکے اپنے اند ر کے فنکارکو سکون دینا چاہتی ہوں ۔میری نئی ڈرامہ سیریل ’’قرار‘‘دیکھ کر مداحوں کو قرار آجائے گا ۔انہوں نے ڈرامے کے سیٹ پر روزنامہ دنیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اس ڈرامہ سیریل میں میکال ذوالفقار میرے ساتھ ہیرو کے طور پر نظر آئیں گے ۔ان کا کہناتھاکہ کردار جاندار ہوتو اچھی پرفارمنس کا موقع ملتا ہے جبکہ اچھی ٹیم کیساتھ کام کا مزادوبالا ہوجاتاہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں