bijli ke mein ptv fees khatam karne ka faisla

مالی بے ضابطگیاں، ایم ڈی پی ٹی وی کو شوکاز جاری۔۔

سرکاری ٹی وی کے ایم ڈی پر مالی اور انتظامی بے ضابطیگوں کا الزام، شوکاز نوٹس جاری۔۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹی وی کے ایم ڈی عامر منظور پر بورڈ کے فیصلے کے مطابق مالی اور انتظامی امور میں بے ضابطیگوں کا الزام عائد کیا گیا ہے اور اس حوالے سے انہیں شوکاز نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت اطلاعات و نشریات آئندہ ہفتے اس معاملے کا جائزہ لے گی اور اس حوالے سے بعض فیصلے متوقع ہیں۔ تاہم اس ضمن میں متعلقہ حکام نے بتایاکہ تاحال معطل نہیں کیا گیا۔

hubbul patni | Imran Junior
hubbul patni | Imran Junior
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں