Lockdown main sahafi lut gaya

لاک ڈاؤن میں صحافی لٹ گیا۔۔۔

لاک ڈاؤن  اور جگہ جگہ پولیس و رینجرز کے ناکے ہونے کے باوجودکراچی میں شہری اسٹریٹ کرائم کا مسلسل نشانہ بن رہے ہیں۔۔ جمعہ کے روز بزنس ریکارڈر کا صحافی اور کراچی یونین آف جرنلٹس دستور کا عہدیدار کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر میڈیکلاسٹور سے اپنے گھر کے لئے ادویات کی خریداری کررہا تھا کہ موٹرسائیکل سوار دو مسلح ڈاکوؤں نے صحافی سے ساڑھے پانچ ہزار روپے نقدی اور قیمتی موبائل فون چھین لیا۔۔ اور باآسانی فرار ہوگئے۔۔

Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں