lockdown me aaj se narmi 537

لاکڈڈاؤن کی خلاف ورزی، ایڈیٹر حراست میں۔۔

حیدرآباد میں کورونا وائرس کو روکنے کے لئے جاری لاک ڈاؤن کے تیسرے روز قانون نافذ کرنے والے اداروں نے استثنیٰ کے باوجود صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو دفاتر اورگھروں کوجانے اور آنے سے روک دیا ‘ ایک مقامی اخبار کے ایڈیٹر کو حراست میں لیکر تھانے منتقل کردیا‘ شکایات پر حیدرآباد پریس کلب کے سیکریٹری کے رینجرز افسران سے رابطے ‘ افسران نے یقین دہانی کرائی کہ متعلقہ افسران اوراہلکاروں کو ہدایات جاری کردی گئی ہیں ‘ کارڈ چیک کرکے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کو آنے جانے کی اجازت دی جائے گی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں