larkana press club ke intekhaabaat 233

لاڑکانہ پریس کلب کے انتخابات۔۔۔

لاڑکانہ پریس کلب کے سالانہ انتخابات گزشتہ روز منعقد ہوئے۔۔ جس میں شہباز پینل کے ظفر ابڑو صدر،جاوید شاہ نائب صدر، غلام مرتضیٰ کلہوڑو جنرل سیکریٹری،منور علی رند جوائنٹ سیکریٹری ،ایاز حسین ساریو خاذن جبکہ بطورممبر گورننگ باڈی ارسلان علی کنبھر ، نوید لاڑک ،محمد یونس ڈیتھو ، معشوق علی اوڈانو ،منصور عباس ابڑو اور مسعود ابڑو منتخب ہوئے ۔

How to write on Imranjunior website
How to write on Imranjunior website

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں