لاپتہ صحافی منشیات کیس میں گرفتار نکلا۔۔

کراچی میں بہادرآباد پولیس نے تین روز قبل ملیر کے علاقے سے پراسرار طور پر لاپتا ہونے والے مقامی اخبار کے صحافی اسعد علی کی گرفتاری تین روز بعد ظاہر کردی، اس سلسلے میں ایس ایچ اوچوہدری شاہد کے مطابق اسعد علی کے خلاف مقدمہ الزم نمبر 168/19 درج کیا گیا ہے۔صحافی پر منشیات فروشی کا الزام لگایاگیا ہے۔۔ جب کہ صحافی نے پولیس کی جانب سے منشیات فروشوں سے رشوت لینے کی وڈیو وائرل کی تھی۔۔

How to Write for Imran Junior website
How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں