Lahore Press Club Election Reality By haqiqi Progressive Panel

لاہور پریس کلب الیکشن، کچھ حقائق

تحریر: حقیقی پروگرسیو ورکر

پروگریسو گروپ کی اخلاقی موت کے مراحل۔ پہلا منظر۔بائیں بازو کے ترقی پسند روشن خیال دوستوں کا ایک سنجیدہ گروپ تشکیل دینے کا فیصلہ۔کامریڈوں اور سرخوں کے سرخیل ثقلین امام بانیان میں ٹھہرےدوسرا منظر۔جرنلسٹ گروپ کے ہاتھوں پے درپے شکست نے ترقی پسند دوستوں کا شیرازہ بکھیر کر رکھ دیا۔گروپ غم غلط کرنے کیلئےپہاڑی تک محدود ہو کر رہ گیاتیسرا منظر۔گروپ چئیر مین کو امیدوار ہی میسر نہ آئے ۔ مخالف نظریات کا حامل مذہبی طلباء تنظیم میں مادھوری کے نام سے معروف کردار پینل میں شامل چوتھا منظر۔پروگریسو گروپ کو پہاڑی اور موٹو گروپ سے پاک کرنے کے نام پرمادھوری نامی کردار تمام دائیں بازو کے دوستوں کے سامنے ووٹ کی بھیک مانگتا رہا۔پانچواں منظر۔جرنلسٹ گروپ سے نکالے گئے عقاب نما گدھ چھاتہ برداروں کی طرح پروگریسو کے رہنما بن کر ابھرتے ہیں۔پریس کلب کو پراپرٹی ڈیلنگ کا دفتر بنا دیا گیا۔چھٹا منظر۔صحافی طبقہ سے غداری کرتے ہوئے قبضہ مافیا کی ایجنٹ جرنلسٹ ہاوسنگ فاونڈیشن کو کالونی تک رسای دے دی گئی۔کالونی میں پلاٹوں پر قبضے شروعساتواں منظر۔فاونڈیشن کی کرپشن و بدمعاشی کے خلاف مزاحمت کرنے والے معزز ممبرز کے کلب داخلے پر پابندی ۔کلب کیفے ٹیریا کی حالت فٹ پاتھ ہوٹل سے بھی بدترآٹھواں منظر۔کلب کی تاریخ کا بدترین مالی بحران۔ملازمین تنخواہوں سے محروم۔فوت شدگان کی انشورنس کے پیسے ہضم۔آباد و پر رونق کلب بھوت بنگلہ میں تبدیل۔ نواں منظر۔ایف بلاک کے حقیقی ممبرز کی جگہ 54 بوگس ۔جونئیر ممبرز ۔وکلاء و سرکاری ملازمین کو الاٹمنٹ فارمز بیچ کر کروڑوں کی دیہاڑیاں۔دسواں منظر۔ایف بلاک کی زمین پر ناجایزقبضہ کرانے کیلیئے 50 لاکھ میں سودا۔گروپ داخلی تقسیم کا شکار۔توتلا چئیر مین ومادھوری بمقابلہ چوہدری و میاں برادران۔گیارہواں منظر۔سرمد بشیر کی روحانی اولاد کی جانب سے عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے الکیشن سٹنٹ کے طور پر ایف بلاک کے جعلی الاٹمنٹ لیٹرز کی تقسیم۔بارہواں منظر۔دو نوجوان مادھوری کے کمرے میں آتے ہیں اور معمول کے مطابق جناب کی خدمت میں دو بوتل شراب کے پیسے پیش کرتے ہیں ۔نرخ بڑھنے اور سٹاک ختم ہونے پر تو تکار ہوتی ہے ۔ان نوجوانوں کو اسلام پسند مادھوری کی جانب سے زدو کوب کیا جاتا ہے۔پستی کا کوی حد سے گزرنا دیکھے۔انا للہ و انا الیہ راجعونبقلم ایک حقیقی پروگریسو ورکر جس کے گروپ پر چھاتہ بردار و قبضہ مافیا پراپرٹی ڈیلر قابض ہو گئے۔

(تحریرنگار کے خیالات سے ہماری ویب کا متفق ہونا ضروری نہیں۔۔علی عمران جونئیر)

How to Write for Imran Junior website
Facebook Comments

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں